
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بانی متحدہ الطاف حسین کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے 1210 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں بانی متحدہ الطاف حسین کا نام بھی شامل ہے۔
ایف آئی اے کی جانب سے جاری کردہ ریڈ بک میں الطاف حسین، افتخار حسین، محمد انور اور کاشف کامران کے نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیے گئے ہیں، چاروں ملزمان پر ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کا الزام ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News