Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی انتخابات 2020: ابتدائی نتائج میں جوبائیڈن کو برتری

Now Reading:

امریکی انتخابات 2020: ابتدائی نتائج میں جوبائیڈن کو برتری

امریکا میں انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ اب تک آنے والے نتائج کے مطابق جوبائیڈن 131 اور ڈونلڈ ٹرمپ 115الیکٹورل کالجز پر کامیاب ہو چکے ہیں جبکہ مزید ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور حریف جو بائیڈن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ٹرمپ امریکی ریاست الاباما، انڈیانا، میسی سیپی، کنٹکی، ٹینیسی، اوکلاہوما، آرکنساس، اور ویسٹ ورجینیا میں کامیاب ہو گئے۔ جبکہ سوئنگ ریاستوں میں فلوریڈا، جارجیا، آئیووا اور مشی گن سے ٹرمپ کو تاحال برتری حاصل ہے۔

بائیڈن اپنی ریاست ڈیلویئر، واشنگٹن ڈی سی، ایلینئس میری لینڈ، میسا چیو سٹس، روڈ آئی لینڈ، ورجینیا، نیوجرسی، کنیٹی کٹ، اور ورمونٹ میں کامیاب ہو گئے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بائیڈن 203 اور ٹرمپ 103 الیکٹورل ووٹ حا صل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ امریکی صدر منتخب ہونے کے لئے امیدوار کو 270 الیکٹورل کالجز سے برتری لازی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر