Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا، آریگون اور نیو میکسیکو میں دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن

Now Reading:

امریکا، آریگون اور نیو میکسیکو میں دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن

امریکا میں مہلک وبا کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ریاست آریگون اور نیومیکسیکو میں 14 روز کے لیے سخت لاک ڈاؤن نافذ کرتے ہوئے لوگوں کو گھروں میں رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق گورنر نیو میکسیکو کا کہنا ہے کہ ہم زندگی اور موت کی صورتحال سے دوچار ہیں، اگر اب بھی درست عمل نہیں کیا تو جان بچنا مشکل ہے۔

گورنر نیو میکسیکو کا کہناتھا کہ ریاست میں لاک ڈاون کے دوران تمام دفاتر عوام کے لیے بند رہیں گے جبکہ اسٹورز، جم، میوزیم، پارلرز اور تھیٹرز دو ہفتوں کے لیے بند رہیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریسٹورینٹس اور بار کو صرف ٹیک اوے کی اجازت ہو گی اور چھ سے زیادہ افراد پر مشتمل اجتماع پر پابندی ہوگی۔

دوسری جانب ریاست کیلی فورنیا، آریگون اور واشنگٹن میں شہریوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے ہدایت کی ہے جب کہ نیو یارک، میری لینڈ، ورجینیا، منی سوٹا میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے پابندیاں عائد ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر