Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کو چلانے کیلئے نیب کو ختم کرنا چاہیے، شاہد خاقان عباسی

Now Reading:

ملک کو چلانے کیلئے نیب کو ختم کرنا چاہیے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے  کہ ملک کو چلانے کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کو ختم کرنا چاہیے اور ہمیں آئی جی سندھ کے اغوا سے متعلق ازخود نوٹس کا انتظار ہے۔

 سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وفاقی وزرا سارا دن بےعزتی کرنے میں مصروف رہتے ہیں وہ ذرا یہ بتائیں کہ ان کی وزارتوں نے کون سا کام کیا ہے۔ جو منصوبے چل رہے تھے وہ بھی مکمل نہیں ہو سکے۔

مہنگائی کے حوالے سے حکومتی کردار پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چینی 300 اور گندم کی کرپشن 400 ارب سے اوپر چلی گئی ہے یہاں عوام کی جیب سے پیسہ جا رہا ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اس وقت ملک میں عجیب سے معاملات ہیں۔ ہائبرڈ ماڈل نے ملک میں جو تباہی کی اس کا ذمہ دارکون ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر