پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرفیصل جاوید نے کہا ہے کہ پوری دنیا کو سمجھ آنی چاہیے کہ پاکستان ہمیشہ امن کی بات کرتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار اور شاہ محمود قریشی نے بھارت کو بے نقاب کر دیا ہے۔
فیصل جاوید نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرتارپور راہداری پاکستان کے امن پسند ہونے کا ثبوت ہے، ہم نے دنیا کے امن کے لیے بہت بڑا نقصان برداشت کیا ہے۔
پی ایس ایل سے متعلق بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ اس کا کریڈٹ پی سی بی کو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ پورا پی ایس ایل پاکستان میں کرائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
