Advertisement
Advertisement
Advertisement

میلانیا نے ٹرمپ سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا، تہلکہ خیز دعویٰ

Now Reading:

میلانیا نے ٹرمپ سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا، تہلکہ خیز دعویٰ

امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ کی حکومت کے ایک سابق عہدیدار نے ایسا دعویٰ کر دیا ہے جو ہار کے بعد سابق امریکی صدر کو ایک اور بڑا دھچکا دے گا کہ میلانیا جلد ہی ٹرمپ سے طلاق لے لیں گی۔

ٹرمپ حکومت کی سابق عہدیدار اسٹیفنی ووک آف نے دعویٰ کیا ہے کہ میلانیا شدت سے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کی منتظر ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کے  وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے ساتھ ہی میلانیا طلاق لے لیں گی۔

مزید پڑھیں

میلانیا ٹرمپ نے اپنا ووٹ کہاں کاسٹ کیا؟

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے اپنا ووٹ فلوریڈا کے پولنگ اسٹیشن...

Advertisement

واضح رہے کہ ایک رپورٹ کے مطابق 2016ء میں جب ڈونلڈ ٹرمپ غیرمتوقع طور پر الیکشن جیت گئے تھے تو ان کی فتح پر میلانیا ٹرمپ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی تھیں۔

ان کی ایک دوست کا اس بارے میں کہنا تھا کہ میلانیا کو توقع ہی نہیں تھی کہ ٹرمپ الیکشن جیت جائیں گے۔

اس کے بعد میلانیا نے وائٹ ہائوس منتقل ہونے میں بھی سستی کا مظاہرہ کیا اور پانچ ماہ بعد وائٹ ہائوس منتقل ہوئیں۔

سٹیفنی نے قبل ازیں یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ وائٹ ہائوس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا الگ رہتے ہیں اور ان کی شادی ایک سمجھوتے کے تحت چل رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر