Advertisement
Advertisement
Advertisement

معمر افراد کےلئے خوشخبری، ایک اور اہم پروگرام کا افتتاح

Now Reading:

معمر افراد کےلئے خوشخبری، ایک اور اہم پروگرام کا افتتاح

وزیر اعلیٰ پنجاب نے معمر افراد کو خوشخبری سناتے ہوئے  ’باہمت بزرگ پروگرام‘ کا افتتاح کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق باہمت بزرگ پروگرام کے تحت 65 سال اور زائد عمر کے افراد کو ہر 3 ماہ بعد 6 ہزار روپے سوشل پینشن کی مد میں دیے جائیں گے۔

پنجاب حکومت نے باہمت بزرگ پروگرام کے لیے ابتدائی طور پر 2ارب روپے کا فنڈ مختص کیا گیا ہے۔

پروگرام کے لیے رجسٹریشن کا آغاز 23 نومبر 2020 سے کیا جائے گا جو کہ تین ماہ جاری رہے گا۔

Advertisement

واضح رہےکہ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ہم ریاست مدینہ کے خواب کی تکمیل کی طرف بڑھ رہے ہیں، باہمت بزرگ پروگرام ریاست مدینہ کی طرف ایک سنگ میل ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ریاست مدینہ کا حصول ایک صبرآزما کام ہے، یہ منصوبہ ابتدائی طور پر 2 ارب روپے کی خطیر رقم سے شروع کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ منصوبے سے بزرگ افراد بالخصوص خواتین کو معاشی طور پر مستحکم کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر داخلہ سندھ سے محسن نقوی اور شرجیل میمن کی تعزیتی ملاقات
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر