Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماحولیاتی کمیشن کا لاہور میں اسموگ کنٹرول ٹاور لگانے کا فیصلہ

Now Reading:

ماحولیاتی کمیشن کا لاہور میں اسموگ کنٹرول ٹاور لگانے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور میں اسموگ کو کنٹرول کرنے کے لیے اسموگ کنٹرول ٹاورز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماحولیاتی کمیشن نے لاہور کے مختلف مقامات پر 15 ٹاورز لگانے کی سفارش کی ہے۔

خایل رہے کہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور دنیا کے  20ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

اس وقت لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس ایک سو بارہ ہے جس کے بعد وہ عالمی سطح پر آلودہ شہروں کی فہرست میں 20ویں نمبر پر ہے۔

لاہور میں سب سے زیادہ آلودگی ایف سی پل، قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ اور گڑھی شاہو کے علاقوں میں ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر