Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا ماؤتھ واش عالمی وبا کا خاتمہ کرسکتا ہے؟

Now Reading:

کیا ماؤتھ واش عالمی وبا کا خاتمہ کرسکتا ہے؟

برطانیہ کی کارڈف یونیورسٹی کی ایک تحقیق  سامنے آئی ہے جس میں بتایا  گیا ہےکہ کچھ ماؤتھ واش 30 سیکنڈز کے اندر کورونا وائرس کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔

بین الاقوامی جریدے کا کہناہے کہ ماؤتھ واش 30 سیکنڈز کے اندر کورونا کے جراثیم کو ختم کیسے کر سکتے ہیں یہ بات  12 ہفتے کے کلینیکل ٹرائل کے بعد سامنے آئی ہے جس کے تحت دیکھا جائے گا کہ آیا ماؤتھ واش کے استعمال سے لعاب میں وائرس ختم یا کم ہو سکتا ہے۔

ماہرین  کے مطابق ماؤتھ واش جن میں کم از کم 0.07 فیصد سیٹیل پائریڈینیم کلورائد موجود ہوتا ہے اور یہ کورونا وائرس کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ پروفیسر ڈیوڈ تھامس کا کہنا ہے کہ لیبارٹری میں ماؤتھ واشس نے موثر طور پر وائرس کو ختم کیا ہے اور اب ہم دیکھیں گے کہ آیا یہ مریضوں کے لیے بھی موثر ہوگا اور یہی ہمارے کلینیکل مطالعے کا نقطہ ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے ابتدائی رپورٹ کے جائزے کا ابھی انتظارہے اور موجودہ ڈیٹا ایک دوسری تحقیق کو سپورٹ کرتا ہے جس میں معلوم ہوا تھا کہ ماؤتھ واش جس میں سیٹپائریڈینیئم  کلورائیڈ ہوتا ہے اس میں وائرس ختم کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر