Advertisement
Advertisement
Advertisement

صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے عالمی وبا کو شکست دیدی

Now Reading:

صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے عالمی وبا کو شکست دیدی

پنجاب کے وزیرِ صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے عالمی وبا کو شکست دیدی، صوبائی وزیرکا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے صحتیابی کے بعد صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے سرکاری امور کی انجام دہی شروع کر دی ہے۔

کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ وہ اُن کی صحت کے لیے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ سو ہفتے قبل میاں اسلم نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ بلوچستان سردار جام کمال بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے تھے۔ ترجمان صوبائی حکومت نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعلیٰ جام کمال نے وزیرخزانہ ظہور بلیدی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد اپنا ٹیسٹ کرایا تھا۔ صوبائی وزیر خزانہ نے خود کو گھر پر قرنطینہ کیا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر