Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں یخ بستہ ہوائیں، سردی نے دستک دیدی

Now Reading:

کراچی میں یخ بستہ ہوائیں، سردی نے دستک دیدی

سائیبیریا یا کوئٹہ کی یخ بستہ ہواؤں کراچی کا رخ کرلیا ہے جس کی وجہ سے آئندہ 2، تین دن میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں درجہ حرارت 14سے 16 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ ہفتے تک رات میں سردی کی جزوی لہر رہےگی اور اگلے 24 گھنٹوں کےدوران مطلع صاف اور رات میں سردی رہنے کا امکان ہے جبکہ رات کے وقت درجہ حرارت 2 سے3 ڈگری مزید کم ہوسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 17 اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ  کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 14سے16ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23سے29  ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 59 فیصد رہے گااور شمال مشرق سے ہوائیں 18 کلو میٹر فی گھنٹےکی رفتارسے چل رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش؛ موسم خوشگوار
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ایک بار پھر شروع
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر