بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان ال خلیفہ انتقال کر گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان طبیعت میں ناسازی کے باعث امریکہ کے مائیو کلینک میں زیرعلاج تھے۔
84 سالہ شیخ خلیفہ بن سلمان ال خلیفہ کی تدفین بحرین میں کی جائے گی۔
خیال رہے کہ بحرین کے بادشاہ شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے ملک بھر میں ایک ہفتے کے یوم سوگ کا اعلان کر دیا ہے جبکہ اس موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
