Advertisement
Advertisement
Advertisement

81پاکستانی سائنسدان دنیا کے بہترین سائنسدانوں میں شامل

Now Reading:

81پاکستانی سائنسدان دنیا کے بہترین سائنسدانوں میں شامل

امریکی اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے حال ہی میں دنیا کے 2 فیصد ممتاز سائنسدانوں کی فہرست جاری کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 1لاکھ 59 ہزار 683 افراد کی اس فہرست میں 81 پاکستانی سائنسدان بھی شامل ہیں۔

اس فہرست میں شامل پاکستانی سائنسدانوں میں  پنجاب یونیورسٹی کے 3 سائنسدان بھی ہیں جس میں فیکلٹی آف منیجمنٹ سائنسز کے ڈین ڈاکٹر خالد محمود، فیکلٹی آف سائن کے ڈین ڈاکٹر محمد شریف اور ریاضی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر محمد اکرم شامل ہیں۔

امریکی یونیورسٹی کی اس فہرست میں سائنس کے ہر شعبے کے سب سے زیادہ حوالہ دیئے جانے والے سائنسدانوں کو شامل کیا گیا اور اس کے لیے جرائد کے ڈیٹا کو مرتب کرنے والے ڈیٹابیس اسکوپس کے اعدادوشمار کی مدد لی گئی۔

فہرست میں شامل کیے جانے والے سائنسدانوں کا تعین حوالہ دیئے جانے کی بنیاد پر کیا گیا، جس میں حوالہ جات کے اعدادوشمار، ایچ انڈیکس اور دیگر شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر