Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی پولیس کے کشمیر سمیت جموں اوردہلی میں 22مقامات پر چھاپے

Now Reading:

بھارتی پولیس کے کشمیر سمیت جموں اوردہلی میں 22مقامات پر چھاپے
مقبوضہ

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کی خفیہ ونگ سی آئی نے جنوبی کشمیرکے قصبے بجبہاڑہ میں کئی تاجروں کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں۔

 کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنوبی کشمیر میں بجبہاڑہ کے علاقے گوری ون زر پورہ میں اس اس وقت سنسنی پھیل گئی جب پولیس کی خفیہ ونگ سی آئی کے نے نام نہادٹیررفنڈنگ اورحوالہ لین دین کے سلسلے میں کئی تاجروں کے گھروں اور دفاتر پرچھاپے مارے اور تلاشی کی کارروائیاں عمل میں لائیں۔

تلاشی کارروائیوں کے دوران کئی افراد سے پوچھ گچھ بھی کی گئی اور دستاویزات اور بینک ڈرافٹس تحویل میں لیے گئے۔

سری نگر میں ذرائع کے مطابق مزیدکئی تاجروں ،سرکاری ملازمین اورسیاست دانوں کے گھروں پربھی چھاپے پڑ سکتے ہیں۔دریں اثنا بھارتی ذارئع ابلاغ نے بتایا کہ پولیس کی خفیہ ونگ نے وادی کشمیرکے متعدد علاقوں سمیت جموں اور دہلی میں 22 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر