Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ میرا پاکستان کا پہلا دورہ ہے آخری نہیں

Now Reading:

یہ میرا پاکستان کا پہلا دورہ ہے آخری نہیں
ارطغرل

ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کے مرکزی کردار انجین التان دوزیتان اس وقت مختصر دورے پر لاہور میں موجود ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ یہ ان کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے لیکن آخری نہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترک اداکار انجین آلتان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ پاکستانی عوام پیار کرتی ہے، میں نے کچھ نئے پراجیکٹس کے معاہدے کئے ہیں، یہاں نجی ٹیکسٹائل کا برانڈ ایمبیسڈر بن گیا ہوں۔

ترک اداکار نے انگریزی اور ترکی زبان میں پریس کانفرنس کی اور بعدازاں اردو زبان کے بھی کچھ الفاظ ادا کیے۔

پاکستان میں ’ارطغرل غازی‘ کی مقبولیت کے حوالے سے کہنا تھا کہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سیریل کی تعریف کی، یہ بہت بڑی ڈرامہ سیریل تھی اور اسلامی اسٹوری تھی۔

Advertisement

انجین آلتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی قدرتی خوبصورتی سے اچھی طرح واقف ہوں، مختصر دورہ ہے اس لیے زیادہ سیر نہیں کر سکا،  یہاں کا کھانا زبردست تھا بس مرچیں زیادہ تھیں۔

ترک اداکارہ نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ پاکستان کے عوام مجھ سے محبت کرتے ہیں، اس کا علم تھا اور اس لیے میں یہاں آنا چاہتا تھا، انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ میرا پاکستان کا پہلا دورہ ہے لیکن آخری نہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by asadbukhari_photography (@asadbukhariphotography)

Advertisement

مزید پڑھیں

ارطغرل لاہور ایئر پورٹ پر کسے ڈھونڈ رہے تھے؟ احمد بٹ نے بتا دیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے ترکی کے...

واضح رہے کہ ترک اداکار انجین آلتان دو روزہ دورے پر گزشتہ روز لاہور پہنچے، پاکستان میں موجود ترک اداکار کے مداح نا صرف ان کی آمد پر خوش دکھائی دے رہے ہیں بلکہ پاکستان میں ان کا پرجوش خیر مقدم بھی کیا ۔

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر