Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر نے ایک نیا مشورہ دے دیا

Now Reading:

ہانیہ عامر نے ایک نیا مشورہ دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر وقت خبروں میں رہنی والی اداکارہ ہانیہ عامر نےسوشل میڈیا پر ایک نیا مشورہ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

کیا فیروز خان اورعلیزے کی علیحدگی کی وجہ ہانیہ عامر ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سابق اداکار فیروز خان اور علیزے سلطان کے...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

ہانیہ عامر کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ’پاؤٹ‘ بنائے بیٹھی ہیں۔

پچھلے دنوں ہانیہ عامر کو مداحوں کے جانب سے موصول ہونے والے نفرت انگیز کمنٹس پر کافی پریشان بھی دیکھا گیا تھا لہٰذا اب ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے ہوا کے رُخ کے ساتھ چلنا سیکھ لیا ہے۔

Advertisement

ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’پاؤٹ کرو اور کام سے کام رکھو۔‘

یاد رہے کہ ہانیہ عامر اداکاری سمیت گائیکی میں بھی کافی دلچسپی رکھتی ہیں۔

 شوبز انڈسٹری میں بہت کم عرصے میں اپنی صلاحیتوں کے بلبوتے پر اعلیٰ مقام حاصل کرنے والی ہانیہ عامر اکثر اوقات تنازعات میں گھری رہتی ہیں اور خبروں میں بھی چھائی رہتی ہیں۔

ہانیہ عامر کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں وہ کافی سادہ اور خوبصورت نظر آ رہی ہیں ۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر کی جانب سے چند گھنٹے قبل شیئر کی گئی اس تصویر پر اب تک ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر