Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا فیروز خان اورعلیزے کی علیحدگی کی وجہ ہانیہ عامر ہیں؟

Now Reading:

کیا فیروز خان اورعلیزے کی علیحدگی کی وجہ ہانیہ عامر ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سابق اداکار فیروز خان اور علیزے سلطان کے درمیان طلاق کی وجہ آخر کیا ہے؟

تفصیلات کے مطابق اداکار فیروز خان اور علیزے سلطان کی طلاق کے حوالے سے سوشل  میڈیا پر کچھ خبریں گردش کر رہیں، لوگوں کا ماننا ہے کہ دونوں میں علیحدگی کی وجہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر ہیں۔

مزید پڑھیں

فیروز خان اور علیزے سلطان کے درمیان طلاق ہوگئی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سابق اداکار فیروز خان اور علیزے سلطان کے...

تاہم اس حوالے سے کچھ حقائق نہیں، لیکن سوشل میڈیا صارفین نے کچھ ایسی کڑیاں جوڑ کے یہ بات سامنے رکھی ہے کہ دونوں میں علیحدگی کی وجہ ہانیہ عامر ہی ہیں۔

Advertisement

فیروز خان کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبروں پر اداکار کی خاموشی نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی ہے اور صارفین ان کی علیحدگی کی وجہ ہانیہ عامر کو قرار دے رہے ہیں۔

حمیرا  نامی خاتون نے فیروز خان اور ہانیہ عامر کے حال ہی میں نشر ہونے والے ڈرامے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’عشقیہ میں فیروز سے شادی کرنے کے بعد اب اصل زندگی میں بھی ہانیہ فیروز خان سے شادی کرنے کی منصوبہ بندی تو نہیں کررہیں‘‘

ایک اور صارفین نے اس موضوع پر کہا کہ فیروز خان کی مبینہ علیحدگی کیلئے ہانیہ عامرکو مورد الزام ٹہرایا جارہا ہے۔

https://twitter.com/HumairaAslam54/status/1333998376367632385

https://twitter.com/NamalBhatti/status/1333776942164828162

Advertisement

 خیال رہے کہ فلحال فیروز خان اور علیزے سلطان کی جانب سے طلاق کے حوالے سے اب تک کوئی بیان یا وضاحت سامنے نہیں آئی ہے۔۔

دوسری جانب سوشل میڈیا کے مطابق فیروز خان اور علیزے سلطان کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ دونوں نے علیحدہ ہونے کا فیصلہ رضامندی سے کیا ہے۔

علاوہ ازیں یہ بھی خبریں سامنے آرہیں ہیں کہ دونوں کچھ وقت سے ساتھ بھی نہیں ہیں اور یہ بھی بتایا گیا کہ دونوں کے درمیان دوریاں بھی دیکھی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ دو سال قبل فیروز خان اور علیزے سلطان شادی کے رشتے میں منسلک ہوئے تھے  اور ان کا ایک بیٹا بھی ہیں۔

 ان کے بیٹے کی پیدائش 3 مئی 2018 کی ہے جس کا نام محمد سلطان خان ہے۔

Advertisement

اداکار فیروز خان ، جو عارضی طور پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرچکے ہیں۔

اداکار کے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر 30 لاکھ سے زیادہ فالوورز بھی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار فیروز خان نے پاکستانی فلم ’’ زندہ گی کتنی حسین ہے ‘‘ میں اداکاری کی ہے جبکہ ڈرامہ انڈسٹری میں بھی فیروز خان نے ’’ خانی ‘‘ ، ’عشقیہ‘ اور ‘رومیو ویڈس ہیئر’ جیسے مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر