Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروادیا

Now Reading:

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروادیا

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروادیا۔

تفصیلات کے مطابق نئے فیچر کے بعد صارف اب واٹس ایپ سے آئن لائن چیزیں منگواسکیں گے۔

واٹس ایپ کی جانب سے فیچر متعارف کرانے کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرشیئر کی گئی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ اب صارف ایپلیکیشن استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی چیز آن لائن منگوا سکتا ہے۔

واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرایا جانے والے فیچر سے کاروباری افراد اور عام صارفین کو فائدہ ہوگا کیونکہ صارف ’کیٹلاگ‘ دیکھنے کے بعد وہاں موجود اپنی پسند کی چیز آرڈر کرسکے گا۔

خیال رہے کہ واٹس ایپ بزنس ورژن استعمال کرنے والے صارفین ہی اس فیچر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر