اہلیہ سے علیحدگی اور ہانیہ عامر سے تعلق پر اداکار فیروز خان نے حقیقت بتادی
پاکستان شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے سابق اداکار فیروز...
پاکستان شوبز انڈسٹڑی کے سابق اداکار اداکار فیروز خان نے مداحوں کو بتا دیا کہ سال 2021 میں کونسا اہم کام کرنا ہے۔
فیروز خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر میں فیروز خان کار میں موجود ہیں جبکہ اُنہوں نے موسم سرما کی مناسبت سے لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
پوس ٹکی جانے والی تصیور کی کیپشن میں بتایا کہ ’2021 میں پرواہ کم کرنی ہے جبکہ اپنی ذات پر توجہ زیادہ دینی ہے۔
اُنہوں نے ہیش ٹیگ میں ONLYWAYFROMHEREISUP لکھا جس کا مطلب یہ ہے کہ 2021 میں ہمارے پاس اس راستے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں۔
اداکار کی مقبولیت کی بات کریں تو اُنہوں نے چند گھنٹے پہلے ہی انسٹاگرام پر اپنی یہ تصویر پوسٹ کی ہے جس پر ابھی تک ایک لاکھ 39 ہزار سے زائد لائکس آچکے ہیں۔
واضح رہے کہ فیروز خان اور اُن کی اہلیہ گزشتہ دنوں سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں ۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News