
کوہاٹ اورہنگو سے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ،دونوں ذخائرسے یومیہ 57 لاکھ کیوبک فٹ گیس نکلے گی۔
تفصیلات کے مطابق اوجی ڈی سی ایل حکام کا کہناہےکہ ہنگوسے دریافت ذخیرے سے 41 لاکیوبک فٹ روزانہ کی بنید پر گیس نکلے گی جبکہ کوہاٹ سے دریافت ذخیرے سے یومیہ 16 لاکھ کیوبک فٹ گیس ملے گی۔
او جی ڈی سی ایل حکام کا مزید کہناتھا کہ دریافت ہونے والے ذخائر کی گیس اگلے 3 ماہ میں سسٹم میں شامل ہوگی،دونوں ذخائر سے یومیہ 44 بیرل خام تیل بھی نکلے گا ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News