Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعمیرات کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ کا خاص خیال رکھا جائے، وزیراعظم

Now Reading:

تعمیرات کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ کا خاص خیال رکھا جائے، وزیراعظم
وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تعمیرات کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ کا خاص خیال رکھا جائے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاوسنگ، تعمیرات و ڈیویلپمنٹ کا اجلاس ہوا ہوا جس میں  چیف سیکریٹریز نے صوبوں میں اب تک منظور ہونے والے منصوبوں کے بارے تفصیلی بریفنگ دی۔

چیرمین ایف بی آر نے ہاؤسنگ منصوبوں کی رجسٹریشن کے بارے آگاہ کیا۔

 چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ تعمیرات شعبے کو پہلے سے ہی صنعت کا درجہ دیا جا چکا ہے اور ٹیکس کی مد میں دیگر مراعات حاصل ہیں۔

سیکریٹری پیٹرولیم نے اجلاس کو ہاؤسنگ منصوبوں کو گیس کی فراہمی کے طریقہ کار کے بارے آگاہ کیا۔

Advertisement

وزیر اعظم عمران خان نے اجلاس کی صدارت کرتت ہوئے کہا کہ ہاؤسنگ منصوبوں کی انتظامی منظوری کا عمل جلد مکمل کیا جائے جبکہ تعمیرات کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ کا خاص خیال رکھا جائے

اجلاس میں ڈاکٹر عشرت حسین،ڈاکٹر شہباز گل، ڈاکٹر وقار مسعود، سید ذولفقار عباس بخاری، ملک امین اسلم ، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر، چیرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ و ڈیویلپمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر، چیرمین ایف بی آر اور سینئر افسران نے شرکت کی جبکہ ویڈیو لنک سے صوبائی چیف سیکریٹریز بھی شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر