Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں عالمی وبا سے مزید 56 افراد جاں بحق

Now Reading:

ملک میں عالمی وبا سے مزید 56 افراد جاں بحق

ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا وائرس کے 40ہزار 202 ٹیسٹ کیئے گئے، جبکہ اب تک کُل 59 لاکھ 6ہزار سے زائد ٹیسٹ کیئے جا چکے ہیں۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 138 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مزید 56افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 2 ہزار 30مریض اس مہلک بیماری سے شفایاب ہوئے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی کُل تعداد 4 لاکھ 29 ہزار 280ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 8 ہزار 603 تک جا پہنچی ہے۔

کورونا وائرس کے ملک بھر میں 46 ہزار 376 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 2 ہزار 575کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 3 لاکھ 74ہزار 301مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر