Advertisement
Advertisement
Advertisement

چڑیا گھرمیں 3 ننھےمہمانوں کی آمد

Now Reading:

چڑیا گھرمیں 3 ننھےمہمانوں کی آمد

پشاورکے چڑیا گھر میں تین ننھے جانوروں کا اضافہ ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور چڑیا گھر میں نیل گائے نے دو بچوں کو جنم دے دیا، جبکہ چنکارہ نے بھی ایک بچے کو جنم دے دیا ہے۔

ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ تینوں بچے صحت مند ہیں اور چڑیا گھر میں ان کا بہترین خیال رکھا جا رہا ہے۔

Advertisement

ڈائریکٹر چڑیا گھر اشتیاق نے بتایا کہ چڑیا گھر میں جانوروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ دوسال میں متعدد جانوروں نے بچوں کو جنم دیاہے۔

ذرائع کے مطابق چڑیا گھر کی انتظامیہ جانوروں کا اچھا خیال رکھ رہی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
کراچی؛ بچیوں سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم کی تہلکہ خیز ابتدائی تفتیشی رپورٹ
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ایک بار پھر شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر