گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کسی بھی چور کو نہیں چھوریں گے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی کے جلسوں کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اسے کہا جاتا ہے پاور شو۔
This is called power show, PTI did this jalsa on its own against the same looser 11 who r now ganged up against one single man @ImranKhanPTI. But little they know he loves challenges, he will not let any CHOOR get away. Rok Sako to Rok Lo pic.twitter.com/EopPDMAljk
— Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) December 13, 2020
اپنے پیغام میں عمران اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی نےان 11جماعتوں کے خلاف جلسے کئے اور اب وہی 11جماعتیں آج ایک اکیلے عمران خان کے خلاف جمع ہوئی ہیں۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ یہ لوگ جانتے ہیں وزیراعظم عمران خان چیلنجوں سے محبت کرتے ہیں،وہ کسی بھی چور کو نہیں چھوریں گے۔
علاوہ ازیں پی ٹی آئی رہنما اور وفاقی وزیر علی زیدی نے بھی حکومت مخالف تحریک پی ڈی ایم کے نام ایک سیاسی گاناشیئر کیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
سنا تھا کے PDM کے پاس کوئ اچھا گانا نہیں ہے؟
Advertisementتو پاکستانی قوم کی طرف سے ایک تحفہ 😊#چلوچلو_مینارِپاکستان_چلو#لاہورجلسہ13دسمبر #این_آر_او_کے_سوالی pic.twitter.com/x26NM60Yuf
— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) December 13, 2020
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ سنا تھا کے پی ڈی ایم کے پاس کوئی اچھا گانا نہیں ہے؟ تو پاکستانی قوم کی طرف سے ایک تحفہ پیش ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
