یوکرین کی اپنے شہریوں کو روسی افواج کی سپلائی لائن کاٹنے کی ترغیب
یوکرین کی حکومت نے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ...
میسی نے لالیگا لیگ میں ویلینشیا کے خلاف 643 واں گول کر کے لیجنڈری فٹبالر پیلے کا ریکارڈ برابر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے کا ایک کلب کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔
میسی نے لالیگا لیگ میں ویلینشیا کے خلاف گول کرکے عظیم فٹبالر پیلے کے گولز کی تعداد کے برابر پہنچ گئے۔
اس طرح میسی نے برازیل کے لیجنڈری فٹبالر پیلے کا برازیلین کلب سینٹوس کی جانب سے 643 گولز کا ریکارڈ برابر کیا ہے
واضح رہے کہ ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عظیم لائنل میسی نے اپنے کلب بارسلونا کی جانب سے کھیلتے ہوئے سب سے زیادہ گول 643 اسکور کرلیے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News