Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوکرین کی اپنے شہریوں کو روسی افواج کی سپلائی لائن کاٹنے کی ترغیب

Now Reading:

یوکرین کی اپنے شہریوں کو روسی افواج کی سپلائی لائن کاٹنے کی ترغیب

یوکرین کی حکومت نے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ دشمن افواج کی لاجسٹک سپورٹ کو توڑنے کی کوشش کریں تاکہ وہ بے بس ہو جائے۔

یوکرین کے ڈیم اولیکسی ریزنیکوف کا کہنا ہے کہ روسی افواج کا ایندھن، گولہ بارود، انجینئرنگ اور دیگر سہولیات کی سپلائی لائن کاٹ دی جائے تو وہ جلد ہی اپنے گھٹنوں کے بل گر پڑے گا۔

یوکرین کی پارلیمنٹ نے جمعرات کو ایک بل منظور کیا جس میں یوکرین کے شہریوں کو مارشل لاء کے دوران آتشیں اسلحہ اور گولہ بارود حاصل کرنے کی اجازت دی گئی تھی.

یوکرین کی حکومت نے اپنی باقاعدہ اور ریزرو فورسز سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ روسی فوجی سپلائی لائنز اور لاجسٹک انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے پر توجہ مرکوز کریں۔

یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی رزنیکوف نے بدھ کی رات ایک خطاب میں کہا کہ ہمیں روسی فوجیوں کو لاجسٹک سپورٹ سے محروم کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

 وزیر دفاع نے کہا کہ روسی ٹینکوں کو ہاتھ مت لگانا، اور روسی افواج کے قافلے کے آخری حصے پر حملہ کرو اور انہیں تباہ کرو۔

وزیر دفاع نے یوکرینی شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ بھی دشمن کے عقب میں وار کریں تاکہ دشمن کو لاجسٹک سپورٹ سے محروم کیا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیر اعظم مستعفی ہوگئے
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا
کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کی گونج
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر