Advertisement
Advertisement
Advertisement

حدیقہ کیانی بڑی مشکل میں پھنس گئیں،2 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

Now Reading:

حدیقہ کیانی بڑی مشکل میں پھنس گئیں،2 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ
گلوکارہ حدیقہ کیانی

حدیقہ کیانی کے بیوٹی سیلون کی مقامی فرنچائز کو موردالزام ٹہراتے ہوئے عدالت جا پہنچی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی رہائشی خاتون مبینہ طور پر ان کے بال جھڑنے کے لیے حدیقہ کیانی کے بیوٹی سیلون کی مقامی فرنچائز کو موردالزام ٹہراتے ہوئے عدالت جا پہنچی۔

مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی اب اداکاری میں بھی اپنا نام منوانے کے لیے پُرجوش

پاکستان کی مقبول ترین اور عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ حدیقہ کیانی اب...

خاتون نے حدیقہ کیانی کے بیوٹی سیلون کی فیصل آباد میں واقع فرنچائز  کے مالک کے خلاف بھی الگ سے 2.5 ملین (25 لاکھ روپے) ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔

Advertisement

زاہدہ نامی خاتون نے بتایا کہ وہ اپنے بالوں میں اسٹریٹننگ ٹریٹمنٹ کے لیے حدیقہ کیانی کے بیوٹی سیلون  کی آؤٹ لیٹ فرنچائز گئی تھی جہاں سے ہیئر ٹریٹمنٹ کروانے کے بعد خاتون کے بال گرنا شروع ہوگئے۔

خیال رہے کہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ بیوٹی سیلون میں ان کے بالوں پرغیر معیاری کریمیں استعمال کی گئیں جس کی وجہ سے ان کے بال جھڑنا شروع ہوگئے اور ان کی شخصیت خراب ہوئی۔

 

یاد رہے کہ مقامی عدالت نے گلوکارہ حدیقہ کیانی، فیصل آباد فرنچائز کے مالک، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد اور ضلعی ہیلتھ آفیسر کو ثمن جاری کرتے ہوئے 16 دسمبر کو طلب کرلیا۔

حاصل کردہ قانونی چارہ جوئی کی کاپیاں یہ ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس حوالے سے فرنچائز کے مالک کا کہنا ہے کہ انہوں نے خاتون کے دعوے کے جواب میں اپنا جواب عدالت میں جمع کروادیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر