Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا طارق جمیل نے عالمی وبا کو شکست دے دی

Now Reading:

مولانا طارق جمیل نے عالمی وبا کو شکست دے دی
مولانا طارق جمیل

ممتازعالمِ دین طارق جمیل نے عالمی وبا کورونا وائرس کو شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے ہیں،انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ الحمداللہ آپ سب مٌحبین کی دعاؤں سے میرا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔

Advertisement

مولانا طارق جمیل نے لوگوں سے مکمل صحتیابی کیلئے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے  اور کہا ہے کہ مکمل صحتیابی کےلیے ابھی مزید آپ سب کی دعاؤں کا محتاج ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اللہ کریم اپنی رحمت سے اس وبا سے انسانیت کو خلاصی نصیب فرمائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زمبابوے کو رواں سال کے آخر تک پہلے سپر مشاق طیارے کی فراہمی متوقع
’’سگریٹ، دیگرغیرضروری اشیا پرٹیکسزکی شرح میں اضافہ پاکستانی معیشت کیلئےضروری ہے‘‘
بول نیوزنےرواں مالی سال کےترقیاتی اخراجات کی تفصیلات حاصل کرلیں
پاکستان کے معاشی استحکام کے آثار مضبوط ہیں، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کردی
سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر