Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر نے عالمی وبا سے متعلق بل پر دستخط کردیے

Now Reading:

امریکی صدر نے عالمی وبا سے متعلق بل پر دستخط کردیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 2.3 کھرب ڈالر کے عالمی وبا کورونا ریلیف پیکچ پر دستخط کردیے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2.3 کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف اور حکومتی امداد کے بل پر دستخط کردیے۔

گزشتہ روز نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن نے صدرڈونلڈٹرمپ سے کورونا ریلیف بل پردستخط کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا ریلیف بل میں تاخیرسے تباہ کن نتائج برآمد ہوسکتے ہیں، بل پر دستخط نہ ہونے سے بے روزگاروں کی مالی معاونت متاثر ہوسکتی ہے.

امریکی صدر کی جانب سے مسترد کیے گئے بل کے لیے اسپیکر نینسی پلوسی نے ری پبلکن سے ترمیم کی حمایت کا مطالبہ کیا لیکن ری پبلکن نے کورونا ریلیف پیکیج کو 3 گنا بڑھانے سے انکار کردیا جس پراسپیکر نینسی پلوسی نے ری پبلکن پرتنقید کرتے ہوئے اجلاس پیر تک ملتوی کردیا تھا۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا ریلیف پیکیج کو 3 گنا بڑھانے کے لیے کانگریس سے بل میں ترمیم کا مطالبہ کرتے ہوئے گزشتہ دنوں 900 ارب ڈالر کا کورونا ریلیف پیکیج مسترد کردیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر