Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری غلطیاں ناکامی نہیں بلکہ بہترین سبق ہیں، سجل علی

Now Reading:

ہماری غلطیاں ناکامی نہیں بلکہ بہترین سبق ہیں، سجل علی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ناموراداکارہ سجل علی نے معنی خیز پیغام جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپمنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

سجل علی نے عالمی ایوارڈ  اپنے نام کر لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سجل علی نے عرب انٹرنیشنل فیسٹیول...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly)

Advertisement

 سجل علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ہمیشہ کی طرح بہت دلکش نظر آرہی ہیں جبکہ تصویر دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ اداکارہ کسی سوچ میں گُم ہیں۔

اداکارہ نے تصویر کی کیمشن میں لکھا کہ ہماری غلطیاں ناکامی نہیں بلکہ ہمارے لیے بہترین سبق ہوتی ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ سجل علی حیرت انگیز اداکاری کی وجہ سے لاکھوں دِلوں پر راج کرتیں ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’اگر ہم نے کوئی غلطی کی ہے تو اُس کے لیے کوئی بات نہیں کیونکہ ہمارے پاس ابھی بھی اپنی کہانی دوبارہ شروع کرنے کا موقع ہے۔‘

اُنہوں نے کہا کہ ’ہم نے اپنے راستوں کے دوران جو بھی غلطیاں کی ہیں وہ ہمارے لیے ناکامی نہیں بلکہ ہمارے زندگی کے بہترین اسباق ہیں۔‘

سجل علی نے مزید لکھا کہ ’اپنی ذات کو نِکھارنے کی معیاد نہیں ہوتی ہے ابھی بھی وقت ہے خود میں تبدیلی لائیں اور غلطیوں سے سیکھیں۔‘

واضح رہے کہ نے 11 گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جس پر اب تک دو لاکھ سے زائد لائکس آچکے ہیں جبکہ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر