Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن جتنا زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا، شیخ رشید

Now Reading:

اپوزیشن جتنا زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا، شیخ رشید

وفاقی وزیرِداخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ اپوزیشن جتنا زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا۔

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن کی ضدکی سیاست بند گلی کی جانب جا رہی ہے۔

شیخ رشید کا مزید کہنا ہے کہ اپوزیشن کی ضدکی سیاست کا نتیجہ کل مایوسی اور ناکامی میں نکلے گا،  ان شاء اللّٰہ وزیرِ اعظم عمران خان ہی سرخرو ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ آر پار کی بجائے اپوزیشن کی سیاسی کشتی منجدھار میں ڈوبے گی، لیڈرکال دیتا ہے گلی محلے میں، 2 مہینوں سے دعوت نامے بانٹتا نہیں پھرتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر