Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے رابی پیرزادہ کو کیا کہا؟

Now Reading:

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے رابی پیرزادہ کو کیا کہا؟

سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی پینٹنگ کی تعریف وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے بھی کر دی۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں رابی پیرزادہ نے مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اُن کی خوبصورت پینٹنگ بنائی تھی۔

تاہم اس پینٹینگ کو رابی پیرزادہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی تھی۔

مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ جلد ہی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی

سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بتایا کہ وہ جلد ہی مصوری میں...

یاد رہے کہ رابی پیرزادہ کی اس پینٹنگ کو جہاں ٹوئٹر صارفین کی جانب سے سراہایا گیا تو وہیں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان بھی کسی سے پیچھے نہ رہے۔

وفاقی وزیر نے رابی پیرزادہ کے فن کو سراہاتے ہوئے لکھا ’ماشاءاللّہ۔‘

دوسری جانب رابی پیرزادہ نے علی محمد خان کی جانب سے ملنے والی داد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’ ایک اچھا رہنما ہمیشہ اپنے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔‘

واضح رہے کہ گزشتہ سال شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑنے کے بعد مصوری کو اپنا ذریعۂ معاش بنالیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر