Advertisement
Advertisement
Advertisement

 ٹک ٹاک صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

Now Reading:

 ٹک ٹاک صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

ٹک ٹاک صارفین کو ایک اور سہولت دینے ک اعلان کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ایپٹک ٹاک کی انتظامیہ نے ویڈیو کا دورانیہ سیکنڈز سے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکو راج برقرار، ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا

کراچی میں ڈاکو راج برقرار ہے اور آج پاکستان سول ڈیفینس سے...

2020 کی سب سے زیادہ وائرل ٹک ٹاک ویڈیوز کونسی ہیں؟

ٹاک ٹاک کی وہ ویڈیوز جو 2020 میں سب سے زیادہ وائرل...

  ٹک ٹاک انتظامیہ نے ویڈیو کا دورانیہ تین منٹ تک طویل کرنے کا فیچر آزمائش کیلئےمتعارف کرادیا۔

اس فیچر کے ذریعے یہ معلوم کیا جاسکے گا کہ اگر صارف کو زیادہ دورانیے کی ویڈیو کی سہولت فراہم کی جائے تو اس کے کیا نتائج آئیں گے۔

Advertisement

دوسری جانبٹک ٹاک صارفین کو اس وقت زیادہ سے زیادہ ایک منٹ کی ویڈیو شیئر کرنے کی اجازت ہے، یہی بات کمپنی کو منفرد بھی بناتی ہے کیونکہ طویل دورانیے کی ویڈیوز عام طور پر یوٹیوب پر شیئر کی جاتی ہیں۔

واضح رہے کہ فلحال طویل دورانیے کی ویڈیو کی سہولت محدود صارفین کو دی گئی ہے، اگر ابتدائی مرحلے میں کمپنی کو مثبت نتائج ملے تو جلد ہی اسے ایپلیکیشن کا حصہ بنا دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر