Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر نئے فوٹو شوٹ کی وجہ سے تنقید کا شکار ہوگئیں

Now Reading:

صبا قمر نئے فوٹو شوٹ کی وجہ سے تنقید کا شکار ہوگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور ماڈل صبا قمر کا حال ہی میں کیا جانے والا فوٹو شوٹ تنقید کی ذد میں آ گیا ۔

 صبا قمرنےسماجی رابطے کی ویب سائیٹ انسٹا گرام پر اپنے حالیہ  فوٹو شوٹ کی تصاویر اپلوڈ  کیں جس کے بعد انہیں  اپنے مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔

مزید پڑھیں

اداکارہ صبا قمر کے نئے فوٹو شوٹ پر تنقید

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور ماڈل صبا قمر کا حال...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

ناقدین نے فوٹو شوٹ میں ان کے زیب تن لباس کو ناپسندیدہ قرار دے دیا۔

اداکارہ کی جانب سے پوس ٹکی ج انے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید کورٹ اور سیاہ انرکے لباس کو زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

صبا قمر کے لباس کی وجہ سے انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

اس سے قبل بھی صبا قمر کو لباس کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ اداکارہ کے زیب تن لباس کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے صارفین نے کہا تھا کہ صبا قمر اپنے ملک کی کس طرح کی نمائندگی کررہی ہیں اورآج کل کی لڑکیوں کو کیا ترغیب دے رہی ہیں۔

واضح رہے کہ تنقید سے پہلے انہیں بہترین اداکاری کرنے پر دنیا بھر میں ان کے مداحوں کے جانب سے کافی سراہا جا رہا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر