فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
فرانسیسی میڈیا کے مطابق صدر ایمانوئل میکرون نے کورونا کی پہلی علامت ظاہر ہوتے ہیں ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آگیا ۔
جاری کیے گئے سرکاری اعلامیے کے مطابق فرانسیسی صدر نے سات روز کےلئے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے اور وہ اس دوران اپنی رہائش گا ہ سے ہی ملکی و دفتری امورسر انجام دینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
