
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج وزیر خزانہ و ریونیو ڈاکٹر حفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوگا۔
ای سی سی کا 13نکاتی اجلاس گزشتہ ہفتے دو مرتبہ موخر ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی اجلاس میں کراچی ٹرانسفارمشین پلان کی منظوری دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں سبسڈی کو حقیقت پسندانہ کرنے کے پہلے مرحلے کی منظوری دی جائیگی۔
اس کے علاوہ ای سی سی اجلاس میں غیر ملکی قرضوں کی ری لینڈنگ پالیسی 2016پر نظرثانی بھی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News