Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کی زندگی پر مبنی فلم  ’کپتان‘ میں اُن کی سابقہ اہلیہ کون؟

Now Reading:

عمران خان کی زندگی پر مبنی فلم  ’کپتان‘ میں اُن کی سابقہ اہلیہ کون؟

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر مبنی فلم  ’کپتان‘ میں اُن کی سابقہ اہلیہ جمائما کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کی تصویر منظرِ عام پر آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زندگی پر مبنی فلم  ’کپتان‘ میں اُن کی سابقہ اہلیہ جمائما کا کردارسعیدہ امتیاز نے پہلی جھلک جاری کردی ہے۔

مزید پڑھیں

جمائما کو ایسے پاکستانی کی تلاش جو کپڑے سلائی کر سکتا ہو

وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کو اپنی...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Saida Imtiaz (@saeedaimtiaz)

Advertisement

یاد رہے کہ جمائما اور عمران خان کی شادی 1995 میں ہوئی تھی، جمائما نے عمران خان کے ساتھ 1995 سے 2004 تک 9 سال لاہور میں گزارے۔

جمائما اور عمران خان کے 2 بیٹے سلیمان اور قاسم ہیں، جو اس وقت لندن میں زیر تعلیم ہیں اور اپنی والدہ جمائما گولڈ اسمتھ کے ہمراہ رہتے ہیں۔

 سعیدہ امتیاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شُوٹنگ کے دوران کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

Advertisement

سعیدہ امتیاز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے بتایا کہ سردی کا یہ عالم تھا کہ نیٹ کے لباس میں میری قلفی جم رہی تھی، اور ہاتھوں پیروں نے ساتھ چھوڑ دیا تھا۔

دوسری جانب سعیدہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں انہیں  جمائما کے ہی حلیے میں دیکھا جاسکتا ہے وہ بالکل جمائما سے مشابہت رکھ رہی ہیں۔

بالوں کے اسٹائل سے کپڑوں جوتوں سمیت کاندھوں پر بڑی سی ایک لال شال ڈالے سعیدہ کی تصویر دیکھ کر مداح  عمران خان پر مبنی فلم کا بےصبری سے انتظار کرنے لگے۔

فلم کا مرکزی کردار اداکار و ماڈل عبدالمنان اور ماڈل سعیدہ امتیاز، نویداکبر،عثمان عالم نے ادا کئے ہیں۔

واضح رہے کہ فلم کو عمران خان کی اصل زندگی پر بنایا گیا ہے جس میں ان کی کرکٹ سے لےکر سیاست تک کی تمام زندگی کو نمایاں کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر