Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ منال خان کس کی تلاش میں ہیں؟

Now Reading:

اداکارہ منال خان کس کی تلاش میں ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے بتا دیا کہ آخر انہیں کس کی تلاش ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے فوٹو ینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گاڑی میں موجود ہیں اور بہت خوبصورت لگ رہیں ہیں۔

مزید پڑھیں

منال خان کی والدین کے لیے خاص دعا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ماڈل منال خان نے سوشل...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منال خان نے سیاہ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور اُن پر لال رنگ کی لپ اسٹک خوب جچ رہی ہے۔

منال خان کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن سے صاف معلوم ہو رہا ہے کہ وہ موسم سرما کا کتنا بے تابی سے انتظار کر رہی ہیں۔

انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’کہاں ہو سردی،‘ اور ساتھ میں غمگین چہرے والا یموجی بھی بنایا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب منال خان کی جانب سے شیئر کی جانے والی ہر پوسٹ پر اُن ک مداح خوب دل کھول کر لائیکس اور کمنٹس بھی کرتے ہیں ۔

اس سے قبل منال خان کی اداکار احسن محسن خان کے ساتھ تعلقات کے سبب اداکارہ کافی زیادہ خبروں میں رہیں ۔

واضح رہے کہ حال ہی میں اداکارہ کی احسن محسن کے ہمراہ بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا پر انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر