Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا میں عالمی وبا کی ویکسین کا استعمال آج سے شروع

Now Reading:

امریکا میں عالمی وبا کی ویکسین کا استعمال آج سے شروع

امریکا میں عالمی وبا کورونا ویکسین کا استعمال آج سے شروع کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے ہر ایک گھنٹے میں کورونا سے 100 اموات پر ایف ڈی اے نے ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی تھی۔

امریکی میڈیا کا کہناہے کہ فائزر کی تیار کردہ کوویڈ19 ویکسین لگانے کا عمل آج سے شروع ہوگا، ابتدائی طور پر یہ ویکسین وائٹ ہاؤس کے عملے کو لگائی جائے گی جس کے بعد مرحلہ وار عوام کو بڑے پیمانے پر لگائی جائے گی۔

دوسری جانب امریکا نے ماڈرنا کی کورونا ویکسین کے بھی 200 ملین خوراکوں کے آرڈر دے رکھے ہیں جن میں سے 100 ملین خوراکیں رواں ماہ ہی فراہم کی جائیں گی۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے ہر ایک گھنٹے میں کورونا سے 100 اموات پر ایف ڈی اے نے ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی تھی۔

Advertisement

خیال رہے کہ فائزرویکسین کے استعمال کی سب سے پہلے منظوری برطانیہ نے دی تھی اور برطانیہ میں ویکسین کی پہلی خوراک مریضوں اور عمر رسیدہ افراد کو دی جا چکی ہے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک اگلے 24 گھنٹے سے کم وقت میں دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر