Advertisement
Advertisement
Advertisement

فخر ہے اُن شہداء پر جنھوں نے اپنے آج کو ہمارے کل کیلئے قربان کیا

Now Reading:

فخر ہے اُن شہداء پر جنھوں نے اپنے آج کو ہمارے کل کیلئے قربان کیا
فردوس

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کو سلام پیش کیا ہے۔

معاون خصوصی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اورکہا ہے کہ ہمیں فخر ہے اُن سب شہداء پر جنہوں نے اپنے آج کو ہمارے کل کے لیے قربان کر دیا ہے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ آپ نے اپنے پاک لہو سے دھرتی ماں کا جو قرض چکایا ہے اس پر تا قیامت آپ کو یاد رکھا جائے گا۔

واضح رہے کہ آج سانحۂ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 6 برس بیت گئے۔

16دسمبر 2014ء کو سفاک دہشت گردوں نے مقامی افراد کی مدد سے پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملہ کیا تھا اور حصولِ علم میں مگن بچوں پر فائرنگ کر دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر