Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپین میں نئے سال کی آمد پر کرفیو نافذ

Now Reading:

اسپین میں نئے سال کی آمد پر کرفیو نافذ

اسپین میں نئے سال کی آمد پرکرفیو کے نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے کتلان کی صوبائی حکومت نے اضافی نفری تعینات کرنے کا عندیہ دیاہے۔

 پولیس کی اضافی نفری بارسلوناسٹی  میں تعینات کی جائے گی تاکہ کورونا پابندیوں پر عمل درآمد ممکن بنانے کے ساتھ غیرقانونی پارٹیوں کو روکا جاسکے۔

حکومت نے رات 1بجے سے صبح 6 بجے تک کرفیو کا نافذ کرنے کا اعلان کیاہے، اس موقع پر شراب نوشی اور منشیات کے ٹیسٹ کیے جانے کے ساتھ ماسک کے استعمال اور دیگر قوانین پر عملدرآمد ممکن بنایاجائے گا۔

میٹرو رات ایک بجے تک سروس فراہم کرے گی جس کے بعد سروس معطل کردی جائے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پر لندن میں اسلام مخالف ریلی
رائفل پر کنندہ الفاظ نے چارلی کِرک کے قتل کیس کو پراسرار بنادیا
نیٹو چیف کا روسی میزائل ٹیکنالوجی پر خدشات کا اظہار ، ٹرمپ نے نئی پابندیوں کا عندیہ دیدیا
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر