Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج رات دو بڑے سیاروں مشتری اور زحل کا ملاپ ہوگا

Now Reading:

آج رات دو بڑے سیاروں مشتری اور زحل کا ملاپ ہوگا

نظام شمسی کے دو بڑے سیاروں مشتری اور زحل کا آج ملاپ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق مشتری اور زحل ڈبل سیارے کی طرح دکھائی دیں گے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھے جا سکیں گے۔

دونوں سیاروں کا دو صدیوں بعد یہ ملاپ 21 دسمبر کو غروب آفتاب کے کچھ دیر بعد دیکھنا ممکن ہوگا جو آسمان پر جنوب مغرب کی جانب ہوگا۔

مشتری اور زحل صدیوں بعد ایک دوسرے کے اتنے قریب ہونگے اور رات میں وہ ’سیاروں کا جوڑا‘ نظر آئیں گے۔

Advertisement

زحل اور مشتری ایک دوسرے کے ساتھ محسوس ہوں گے اور الگ الگ دیکھنے کے لیے دوربین کی ضرورت ہوگی۔

ماہر فلکیات کا کہناہے کہ یہ سیارے ہر گزرتی رات کے ساتھ ایک دوسرے کے قریب آرہے تھے اور آج رات ایک دوسرے کے  قریب ترین ہوں گے۔

ماہرین فلکیات کا کہناہے کہ نظام شمسی کے ان دونوں بڑے سیاروں کا ایک دوسرے کے قریب آنا اتنا نایاب نہیں کیونکہ مشتری ہر 20 سال میں سورج کے گرد مدار میں گھومتے ہوئے زحل کے پاس سے گزرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر