Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں موجود دولہے کے ساتھ بیٹھا شہ بالا آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے؟

Now Reading:

تصویر میں موجود دولہے کے ساتھ بیٹھا شہ بالا آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے؟

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر کس مشہور شخصیت کی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں سوئنگ کے سلطان کے نام سے پہچانے جانے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے شاندار بالر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں وہ شہ بالا بنے بیٹھے ہیں۔

مزید پڑھیں

بلوچستان کے وزیرِاعلی کی وسیم اکرم اور شاہد آفریدی کو کوئٹہ آنے کی دعوت

کرکٹ لیجنڈز وسیم اکرم اور شاہد آفریدی کو بلوچستان کے وزیرِاعلیٰ جام...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Wasim Akram (@wasimakramliveofficial)

Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم کے شاندار بالر وسیم اکرم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر اپمنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

یہ تصویر وسیم اکرم کو اُن کی والدہ نے بھیجی ہے۔

اپ لوڈ کردہ تصویر میں وسیم اکرم دولہے کے ساتھ شہ بالا بنے بیٹھے ہیں جبکہ تصویر میں اُن کی عُمر بھی کافی کم دکھائی دے رہی ہے۔

Advertisement

سابق کرکٹر کی اس تصویر کو صارفین کی جانب سے بے انتہا پسند کیا گیا۔

اس تصویر کے حوالے سے وسیم اکرم نے بتایا کہ ”اگر مجھے صحیح طریقے سے یاد ہے تو مجھے تمام نقد رقم اپنے پاس رکھنے کی ضرورت تھی”۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ”یہ وہ وقت تھا جب میں پہلی بار شہ بالا بنا تھا”۔

واضح رہے کہ سوئنگ کے سلطان نے ماضی کی یہ یادگار تصویر شئیر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ ”یہ تصویر اُن کے ماموں کی شادی کی تقریب کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر