آغا علی کو اُن کی کونسی نئی دوست مل گئی؟حنا الطاف نے بتا دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آغا علی نے بتا دیا کہ انکی...
پاکستان شبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان حنا الطاف کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ حنا الطاف کی وائرل ہونےوالی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنی زندگی کی دو خوائشات کے بارے مین بتا رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حنا الطاف کا وائرل ہوتی ویڈیو میں اپنی دیرینہ خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’وہ چاہتی ہیں کہ اپنی مرضی کے مطابق وہ جتنا بھی کھا لیں پر کبھی موٹی نہ ہوں،‘ حنا الطاف کا اپنی ہی خواہش پر کہنا ہے کہ ’اگر ایسا ہو جائے تو کیا ہی بات ہو گی۔‘
دوسری خواہش کا اظہار کرتے ہوئے حنا الطاف کا کہنا ہے کہ ’جب کراچی میں بارش آئے تو سڑکیں بلاک نہ ہوں۔‘
مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی وائرل ویڈیو کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
دوسری جانب اداکارہ حنا الطاف اپنی شوخ و چنچل عادات کے سبب خوب جانی جاتی ہیں، حنا الطاف بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ ایک اچھی میزبان بھی ہیں۔
واضح رہے کہ ان کے سوشل میڈیا پر مداحوں اور فالوورز کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News