Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آغا علی کو اُن کی کونسی نئی دوست مل گئی؟حنا الطاف نے بتا دیا

Now Reading:

آغا علی کو اُن کی کونسی نئی دوست مل گئی؟حنا الطاف نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آغا علی نے بتا دیا کہ انکی اب نئی دوست کون ہیں۔

یاد رہے آغا علی اور حنا الطاف کا نکاح رواں سال جمعۃ الوداع یعنی 22 مئی کو چند عزیزوں کی موجودگی میں ہوا تھا۔

مزید پڑھیں

ہم ایسی حقیقی آزادی چاہتے ہیں جس میں پاکستان کے فیصلے پاکستانی کریں، عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ایسی حقیقی آزادی چاہتے ہیں...

حنا الطاف کی خوائش، شادی کے بعد شوہر پابندیاں نہ لگائے

پاکستانی اداکارہ و میزبان حنا الطاف کا کہنا ہے کہ شادی کے...

حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر آغا علی کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اداکار نے ایک ننھی پری کو گود میں اُٹھایا ہوا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CGIbw2ylmZf/?utm

Advertisement

اداکارہ نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے بچی کے بارے میں کچھ نہیں بتایا کہ آخر یہ ننھی پری کون ہے جسے آغا علی اتنی محبت بھری نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں۔

تاہم اداکارہ حنا الطاف کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصیور کی کیمشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’آغا علی کو اُن کی نئی دوست مل گئی ہے۔‘

حنا الطاف نے بتایا کہ یہ دونوں ایک دوسرے کی باتیں بہت اچھے سے سمجھ جاتے ہیں جبکہ یہ گُڑیا صرف آغا علی کو دیکھنا پسند کرتی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ کی اس خوبصورت پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور اب تک ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد صارفین اُن کی اس پوسٹ کو لائک کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر