برطانیہ کے علاقے ویسٹ یارکشائر میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق جمعرات کے دن صبح سویرے شروع ہونے والا برف باری کا سلسلہ دن گئے تک نہ رک سکا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ہونے اور مختلف حادثات کی اطلات بھی سامنے آئی ہیں۔
خیال رہے کہ برطانیہ کا علاقہ لیڈز جہاں ایک طرف کورونا کی لپیٹ میں ہے اور اس کے باعث اموات کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب برفباری کے باعث شدید سردی ہو گئی ہے اور لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
