Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام ناجائز حکمرانوں کو 60 سال سے بھگت رہے ہیں، بلاول بھٹو

Now Reading:

عوام ناجائز حکمرانوں کو 60 سال سے بھگت رہے ہیں، بلاول بھٹو
بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین  بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام ناجائز حکمرانوں کو آج سے نہیں 60 سال سے بھگت رہے ہیں،  پیپلز پارٹی نے جوبھی وعدہ کیا اسے پورا بھی کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاکنڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ    ذوالفقار علی بھٹو نے ایف سی آر کے خاتمے کا وعدہ کیا تھا اور پورا کرکے دکھایا۔

انہوں نے کہا کہ ملاکنڈ کے ہر شہری کا ایک ہی مطالبہ ہے، سیلیکٹڈ چلا جائے،  یہ تبدیلی والے سارے دھوکے باز ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملاکنڈ کے عوام نے دہشتگردوں کو ہماری سرزمین سے بھگایا، ہمیں یاد ہے کون آپ کے ساتھ کھڑے تھے اور کون دہشتگردوں کے ساتھ تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہم مل کر کٹھ پتلی حکومت کا خاتمہ کریں گے اور ملک میں جمہوریت بحال کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر