Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے درمیان ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز

Now Reading:

جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے درمیان ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز
South Africa will resume their second innings at the score of 187 for 4.

جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے درمیان ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز آج شروع ہوا جس میں پاکستان 378 رنز بناکر آوؤٹ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان، جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان 378 رنز بناکر آؤٹ ہوگیا ہے تاہم پاکستان کو جنوبی افریقہ پر 158 نز کی برتری حاصل ہے۔

Advertisement
میچ کے دوران فواد عالم نے شاندار سینچری اسکو ر کی جبکہ اظہر علی  51 اور فہیم اشرف نے  54 رنز بنائے ہیں۔

آخری وکٹ کی شراکت میں یاسر شاہ اور نعمان علی نے  55 رنز بنائے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر