Advertisement
Advertisement
Advertisement

رابی پیرزادہ کا شوبز کے حوالے سے بیان جاری

Now Reading:

رابی پیرزادہ کا شوبز کے حوالے سے بیان جاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق گلوکارہ نے شوبز انڈسٹری کے حوالے سے بیان جاری کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق سال 2019 میں شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ کہتی ہیں کہ وہ شوبز کی جعلی دُنیا کو خیرباد کہہ کر بہت خوشی محسوس کرتی ہیں۔

مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کی رکشہ چلانے کی ویڈیو وائرل

اسلام کی خاطرشوبز انڈسٹری کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی...

رابی پیرزادہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وہ محبت بھرے پیغامات شیئر کیے ہیں جو اُنہیں اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے بھیجے گئے۔

Advertisement

رابی پیرزادہ نے اُن پیغامات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ محبت انمول ہے۔‘

سابقہ گلوکارہ نے کہا کہ ’جو عزت، احترام مقام مجھے اب ملا ہے وہ شوبز میں کسی کو بھی حاصل نہیں ہوسکتا۔‘

اُنہوں نے مزید کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں نے جعلی دنیا چھوڑی اور حقیقی دنیا میں داخل ہوگئی۔‘

اس سے قبل رابی پیرزادہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا تھا کہ جب اُنہوں نے گلوکاری چھوڑی تھی تو اُس وقت اُنہیں لگا تھا کہ وہ فن کے بغیر مرجائیں گی۔

دوسری جانب رابی پیرزادہ نے کہا تھا کہ اُنہوں نے اپنی بھلائی اور دین کی خاطر شوبز چھوڑا تھا لہٰذا اُنہوں نے اس خوف کے باوجود بھی پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھا۔

واضح رہے کہ رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ آج وہ اللّہ کے فضل سے مصوری کے اپنے فن کے ذریعے دُنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑنے کے بعد مصوری کو اپنا ذریعۂ معاش بنالیا ہے، اس کے علاوہ وہ فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی نظر آتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر