Advertisement
Advertisement
Advertisement

کم عمر مردوں سے شادی کرنے والی بالی ووڈ اداکارائیں

Now Reading:

کم عمر مردوں سے شادی کرنے والی بالی ووڈ اداکارائیں

بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی وہ شخصیت جنہوں نے کم عمر عمر مردوں سے شادی کی۔

 تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ میں چند ایسی جوڑیاں ہیں جن میں لڑکی کی عمر لڑکے سے زیادہ ہے لیکن اس کے باوجود نہ صرف ان کی شادی قائم ہے بلکہ یہ جوڑیاں بہت خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں 32 سال سے زائدعمر والی اداکارئیں مشکل کا شکار، دیا مرزا نے حقیقت بتا دی

بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے بالی ووڈ انڈسٹری میں کس قسم کی...

پریانکا چوپڑا

Advertisement

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ہالی ووڈ گلوکار و اداکار نک جونس  کی عمروں کے درمیان 10 سال کا فرق ہے۔

پریانکا نک سے عمر میں 10 سال بڑی ہیں لیکن اس کے باوجود یہ جوڑی انتہائی خوشگوار زندگی گزاررہی ہے۔

ارمیلا ماٹونڈکر

بھارتی اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر ارمیلا اپنے شوہر سے 10 سال بڑی ہیں لیکن عمروں کا یہ فرق کبھی اس جوڑی کے درمیان نہیں آیا۔

بپاشا باسو

Advertisement

اداکارہ بپاشا باسو بپاشا اپنے شوہر سے 3 سال بڑی ہیں اور اس جوڑی کا شمار بھی بالی ووڈ کی خوشگوار جوڑیوں میں ہوتا ہے۔

فرح خان

بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر اور ہدایت کارہ فرح خان بھی اپنے شوہر شریش کندرا سے عمر میں 12 سال بڑی ہیں۔

ایشوریا رائے بچن

Advertisement

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن اپنے شوہر ابھیشیک بچن سے 2 سال بڑی ہیں۔

نیہا دھوپیا

اداکارہ نیہا دھوپیا بھی اپنے شوہر انگد بیدی سے عمر میں دو سال بڑی ہیں اور دونوں ایک خوشگوار شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں

سوہا علی خان

Advertisement

بالی ووڈ کے اداکار سیف علی خان کی بہن سوہا علی خان اپنے شوہر کنال کیمو سے 4 سال بڑی ہیں

شلپا شیٹھی

اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا کے درمیان چند ماہ کا ہی فرق ہے، شلپا راج سے چند ماہ بڑی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر